ٹیکنالوجی شائع 26 جنوری 2023 08:22pm زمین کی تباہی میں صرف ”90 سیکنڈ“ باقی ”ڈومس ڈے کلاک“ (قیامت کی گھڑی) آدھی رات پوری ہونے (آخری وقت) سے صرف 90 سیکنڈ دور ہے۔