▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 21 جون 2022 12:43pm انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 روپے 5 پیسے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈالر کا لین دین پہلی بار 212 روپے میں کیا گیا۔