دنیا شائع 19 اپريل 2024 06:52pm ہسپانوی اسپتال نے انسانوں کے نفسیاتی علاج کیلئے کتے رکھ لیے آئی سی یو کے مریضوں کا ہفتے میں دو بار 15 سے 20 منٹ کتوں کے ساتھ گزارنے کا تجربہ کامیاب رہا ہے