پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 07:33pm محمد علی، ڈاکٹر عمر سیف اور مدد علی سندھی نے بطور وفاقی وزراء عہدوں کا چارج سنبھال لیا عہدے کا چارج سنبھالتے ہی وفاقی وزیر توانائی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس