دنیا شائع 11 نومبر 2024 07:03pm برطانوی ڈی این اے کمپنی لاکھوں لوگوں کا حساس جسمانی ڈیٹا لے کر غائب بایو میڈ کا مبینہ طور پر روس سے بھی تعلق ہے، ویب سائٹ غیر فعال اور فون نمبر بند پڑے ہیں۔