پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 12:37pm حکومت نے ’دیت‘ کی رقم میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری مالی سال 24-2023 کے دوران دیت کو 67 لاکھ 57 ہزار 902 روپے مقرر کیا گیا تھا، رپورٹ