پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 01:15pm سانگھڑ میں والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی، بچے گاڑی میں روتے رہ گئے شوہر کی لاش نکال لی گئی ہے، تاہم اہلیہ کی لاش کی تلاش تاحال جاری ہے