پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 03:15pm ضلع خیبر میں نامعلوم افراد نے گاڑی سے اتار کو صحافی خلیل جبران کو قتل کردیا صحافی جبران خلیل کی نماز جنازہ ادا، واقعے کا مقدمہ درج
پاکستان شائع 29 مئ 2024 02:34pm ضلع خیبر میں لوڈ شیڈنگ پر احتجاج، گرڈ اسٹیشن میں دھرنا بیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے معمولاتِ زندگی متاثر، شدید گرمی میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 09:46pm آل فاٹا سابقہ خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی کا ڈی پی اوز دفاتر بند کرنے کا اعلان جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے، ڈی پی اوز دفاتر بند رہیں گے،کورکمیٹی
پاکستان شائع 12 مئ 2024 07:43pm قبائلی اضلاع کے پولیس اہلکاروں کا مطالبات کے حق میں ضلع خیبر میں احتجاج دھرنے میں قبائلی اضلاع کے درجنوں پولیس حکام نے شرکت کی
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 07:47pm شہید لیفٹیننٹ کرنل حسن حیدر کی نمازجنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک نماز جنازہ میں نگراں وزیراعظم ، آرمی چیف سمیت دیگر نے شرکت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 10:21pm خیبر میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی شہید، 3 دہشت گرد ہلاک خیبر میں شہید فوجی افسر اور جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، آئی ایس پی آر