پاکستان شائع 20 جون 2024 04:24pm وادی کیلاش کی خواتین یوٹیوبرز، ولاگرز سے عاجز آگئیں اجازت کے بغیر ویڈیوز بناتے ہیں، بات نہ کریں تو عجیب سوالوں سے ہراساں کرتے ہیں، خواتین کا شِکوہ