پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 09:28pm ڈسکوز میں کرپشن روکنے کیلئے تعینات ایف آئی اے افسران نے ہی کرپشن شروع کردی ڈسکوز میں ایف آئی اے افسران کی مدد سے بدعنوانیوں کا سلسلہ جاری ہے، وزارت داخلہ کا پاور ڈویژن کو خط
کاروبار شائع 15 ستمبر 2024 12:52pm سرکاری ڈسکوز کی نجکاری پر ممکنہ احتجاج کا خدشہ، لازمی سروس ایکٹ نافذ لازمی سروس ایکٹ کے تحت کمپنیوں میں احتجاج اور ہڑتال پر پابندی ہوگی، ذرائع
کاروبار شائع 04 جنوری 2024 12:29pm ڈسکوز، پی آئی اے سمیت کئی ادارے قومی خزانے پر بوجھ بن گئے وزارت خزانہ کی دستاویز نے بھانڈا پھوڑ دیا۔
کاروبار شائع 25 نومبر 2023 09:20pm بجلی چوروں اور نادہندگان کا بینکنگ لین دین بند اور سفری پابندیوں کا امکان بجلی چوروں اور نادہندگان کے نام ٹی وی اور دیگر ذرائع ابلاغ پر چلا کر شرم دلانے کی کوشش کی جائے گی۔
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 11:48pm پہلی بار بیوروکریسی کے افسران کی خدمات ڈسکوز کے حوالے گریڈ 17 کے 10 افسروں کی خدمات 60 دن کے لئے واپڈا کی مختلف کمپنیوں کے سپرد
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 05:09pm بجلی چوری روکنے کیلئے تقسیم کار کمپنیوں کے فیلڈ افسران تبدیل کرنے کا فیصلہ شام تک تمام ڈسکوز تبادلوں پر عملدرآمد یقینی بنائے، وزارت توانائی
کاروبار شائع 14 مارچ 2023 09:30am عالمی بینک نے 400 ملین ڈالرکا اجراء جی ایس ٹی تنازع کے حل سے جوڑ دیا جی ایس ٹی وصولی پرایف بی آر اور ڈسکوز میں تنازع ہے