کاروبار شائع 28 مارچ 2025 09:29am یو اے ای نے درہم اور ڈیجیٹل کرنسی کا نیا’ لوگو’ جاری کردیا درہم کی نئی علامت انگریزی حروف’ ڈی‘ سے متاثر ہے اور اس میں دو اُفقی لکیریں ہیں