پاکستان شائع 27 جون 2023 04:56pm ڈائریکٹر اوقاف لاہور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار اینٹی کرپشن نے موقع پر ملزم سے نشان زدہ نوٹ برامد کر لیے، ترجمان