دنیا شائع 03 مارچ 2024 01:33pm سوئیڈن کی نیٹو رکنیت، روس کا سرحدوں پر مزید ہتھیار نصب کرنے کا اعلان روس کی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاسکتا، وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا انتباہ