پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 08:05pm کراچی: ہاکس بے ساحل پر 4 افراد ڈوب گئے، دیگر شہروں کی نہروں میں نہاتے ہوئے 7 افراد جاں بحق حادثات کوہاٹ ، شجاع آباد، سیالکوٹ، رائے ونڈ اور دیپال پور اور نواح میں رونما ہوئے
وزیر خزانہ کا پراپرٹی کے بعد زراعت پر بھی ٹیکس لگانے کا اعلان، مسلح افواج کی پنشن میں تبدیلیاں کیوں نہیں کی گئیں؟