پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 05:39pm صدر مملکت نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیے، متنازع ایکٹ قانون بن گیا ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 اور نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 05:38pm پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے بعد ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل بھی قومی اسمبلی سے منظور ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کے تحت 18رُکنی قومی ڈیجیٹل کمیشن تشکیل دیا جائے گا
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 01:43pm ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 منظور کرلیا گیا، پی ٹی آئی کی مخالفت بل کی حمایت میں 10 جبکہ مخالفت میں 6 اراکین نے ووٹ دیا
پاکستان شائع 02 جنوری 2025 02:15pm قائمہ کمیٹی اجلاس: ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل ایک بار پھر مؤخر کردیا گیا شزہ فاطمہ اور شرمیلا فاروقی کے درمیان لفظی تکرار
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 01:36pm ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کاپی پیسٹ نہیں میرے ہاتھ کا لکھا ہوا ہے، شزہ فاطمہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے ممبران کی رائے کو دیکھتے ہوئے بل کو اگلے اجلاس تک مؤخر کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2024 10:16pm ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا بل کا مقصد سماجی، معاشی اور گورننس ڈیٹا کو مرکزی بنانا ہے، شزا فاطمہ خواجہ