پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 06:58pm کراچی کے مختلف علاقوں سے 4 لاشیں برآمد، شناخت نہیں ہوسکی نارتھ ناظم آباد میں ایک شخص بے ہوش ملا، علاج کے دوران دم توڑ دیا