کھیل شائع 11 جنوری 2025 12:00pm پی ایس ایل 10 میں سرفراز احمد، شعیب ملک کس کیٹیگری کا حصہ ہیں؟ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن رواں برس 8 اپریل سے 19 مئی کے درمیان منعقد ہوگا