پاکستان شائع 18 اگست 2024 11:13am لیاقت بلوچ اور احسن اقبال کی ملاقات، دھرنا معاہدہ مذاکرات پر بات چیت مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس جلد ہوگا، وفاقی حکومت ملکی تاریخ کی کمزور ترین حکومت ہے، نائب امیر جماعت اسلامی