کاروبار شائع 27 ستمبر 2023 09:34pm مہنگائی کم کرنے کیلئے ہول سیل اور ری ٹیل قیمتوں میں فرق کم کرنے کی تجویز صوبوں کو وفاقی فنڈنگ سے چلنے والے منصوبوں کی ترجیحی فہرست تیار کرنے کی ہدایت