دنیا اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 09:46pm دنیا کی سب سے بڑی لاٹری سے خریدا گیا مکان بھی آتشزدگی کی نذر کیلیفورنیا کے ایڈون کاسترو نے 2 ارب 4 کروڑ ڈالر کی لاٹری جیت کا ولا خرید ا تھا