پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 01:14pm پی ٹی آئی کے 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈی سی لاہور نے جاری کیے تھے