پاکستان شائع 15 نومبر 2024 09:40pm خواجہ آصف نے چاقو سے دھمکائے جانے کی تفصیلات بیان کردیں دھمکی دینے والے نے 10 منٹ تک ویڈیو بنائی، تین چار مرتبہ چاقو مارنے کی دھمکی دی۔