پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 05:30pm الیکشن کمیشن نے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا آج تفصیلات جمع کرائیں تو ٹھیک ورنہ فیصلہ جاری کردیں گے، الیکشن کمیشن