دنیا شائع 29 اگست 2024 07:43pm سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی کرنے والے دو افراد پر فردِ جرم عائد سلوان مومیکا اور سلوان نجم کے خلاف تمام شواہد ویڈیوز کی شکل میں ہیں، سینیر پراسیکیوٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 08:45pm مدین میں مبینہ توہین مذہب کیس، 3 اہم ملزمان سمیت مزید 9 افراد گرفتار واقعے میں ملوث تمام نامعلوم افراد کے پہچان جاری ہے، ڈی پی او سوات
پاکستان شائع 23 جون 2024 09:05pm مدین واقعہ: ڈی پی او سوات کی 23 گرفتاریوں کی تصدیق، صورتحال واضح کردی جھگڑے اور ذاتی دشمنی کی تصدیق نہیں ہوسکی، ڈی پی او زاہد اللہ خان
پاکستان شائع 23 جون 2024 03:51pm سوات واقعہ: قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظور اقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:58am سانحہ مدین میں ملوث افراد کیخلاف آپریشن شروع، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل پولیس نے باقاعدہ گرفتاروں کا آغاز کردیا، 2 بھائیوں سمیت 40 افراد گرفتار
پاکستان شائع 22 جون 2024 07:54pm مدین واقعے پر وفاق کی تحقیقاتی رپورٹ آگئی، ’ملزم نے بارہا توہین مذہب سے انکار کیا، اُسے تھانے لے جانا سب سے بڑی غلطی تھی‘ واقعے میں ایس ایچ او کی غفلت بھی ثابت ہوئی، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 03:49am سوات: قرآن پاک کی بے حرمتی کے ملزم کو ہجوم نے تھانے سے نکال کر مار دیا، حالات کشیدہ مظاہرین نے ملزم کی لاش کو مدین بازار میں آگ لگا دی۔ پولیس اسٹیشن بھی نذر آتش
دنیا اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 08:27pm بھارت میں ’سابق مسلمان یوٹیوبر‘ کی قرآن پاک کی بے حرمتی، مسلمان مشتعل ملعون یوٹیوبر کی گرفتاری کا مطالبہ، پولیس کے حیلے بہانے
پاکستان شائع 26 مئ 2024 01:41pm سرگودھا میں توہین قرآن پر توڑ پھوڑ اور تشدد، 40 خواتین سمیت تقریباً 500 ملزمان نامزد ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، گھر اور کارخانے کو جلانے کے الزام میں 28 افراد گرفتار ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 06:25pm سرگودھا میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام کے بعد مشتعل ہجوم کی ہنگامہ آرائی پولیس نے الزام کا سامنا کرنیوالی فیملی کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کردیا
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 11:17pm پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں ہجوم کا نشانہ بننے والے ایک اور شخص کو بچا لیا خاتون اے ایس پی اور ایس ایچ او کو تعریفی اسناد سے نوازا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 07:14pm جڑانوالہ میں توہین قرآن پاک کے الزام سے 2 بھائی بری سندھ ہائی کورٹ کا توہین مذہب کے الزام میں پانچ برس سے قید ہندو پروفیسر کو فوری رہا کرنے کا حکم
پاکستان شائع 22 فروری 2024 07:26pm عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کا معاملہ ہے، انتشار پھیلانے والوں کو روکاجائے، طاہر اشرفی حکومت پنجاب اس حوالے سے ریویو فائل کرے، طاہر اشرفی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 07:28pm سپریم کورٹ نے توہین قرآن کیس میں دیے گئے فیصلے پر وضاحت جاری کردی ملزم کو ضمانت کس بنا پر دی گئی؟ سپریم کورٹ نے واضح کردیا