پاکستان شائع 24 فروری 2024 10:25pm گرفتاری کا خوف، پی ٹی آئی نے اپنا نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب بدل دیا اسلم اقبال کی جگہ کسی اور کو دے دی گئی
پاکستان شائع 23 فروری 2024 06:31pm اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے اجلاس کل شام 4 بجے ہو گا
پاکستان شائع 21 فروری 2024 04:30pm ن لیگ پنجاب اسمبلی کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کسے بنانا چاہتی ہے؟ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کن ناموں پر غور ہو رہا ہے؟
پاکستان شائع 02 جنوری 2023 06:15pm ن لیگ نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف اعتماد پر فوکس کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 11:18am دہشت گردی کا مقدمہ: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ضمانت منظور ٹرائل شروع ہونے پر ملزمان کو طلب کیا جائے گا، عدالت
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 05:36pm تحریک انصاف کے واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب اپوزیشن کے امیدوار نے کاغذات ہی جمع نہ کرائے
▶️ پاکستان شائع 30 جولائ 2022 09:47am پی ٹی آئی کی ایک اورکامیابی: دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب نئے ڈپٹی اسپیکرکے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 04:28pm ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجا بشارت نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 02:46pm سپریم کورٹ اقلیت کواکثریت پرمسلط نہیں کرسکتی، وکیل ڈپٹی اسپیکر سپریم کورٹ کو پارلیمان میں مداخلت کا حق نہیں، عرفان قادر
▶️ پاکستان شائع 25 جولائ 2022 10:40am سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف سماعت آج ہوگی حمزہ شہبازکی بطوروزیراعلیٰ جیت کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف سماعت دوپہرایک بجے متوقع ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 12:19pm وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: تحریک انصاف اور ق لیگ کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ پی ٹی آءی اور ق لیگ نے عدالت سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ووٹ کاؤنٹ پر رولنگ کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا ہے
پاکستان شائع 22 جولائ 2022 10:04am وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: اسمبلی کے اندر اور باہر کتنے پولیس اہلکار تعینات ہوں گے؟ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے عدالتی حکم پر وزارت اعلیٰ کےانتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی میں ہونے والے اجلاس کے حوالے سے چیف سیکرٹری اور آئی جی کو پولیس تعیناتی کا مراسلہ جاری کردیا۔
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر