پاکستان شائع 16 مئ 2023 07:28pm سعودی نائب وزیر داخلہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز دورے کے دوران وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی ملاقات کریں گے