پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 09:57pm کاروباری شخصیات کی شکایات پر بیورو کریسی کے 5 افسران فارغ ڈپٹی کمشنر کیماڑی ، ڈپٹی کمشنرایسٹ اور ملیر کو عہدوں سے برطرف کر دیا