پاکستان شائع 09 نومبر 2023 12:46pm 9 لاکھ روپے مالیت کا سرکاری بیڈ واپس اسپتال پہنچا دیا گیا بیڈ ڈپٹی کمشنر سوات نے والدہ کی بیماری کیلئے گھر منتقل کیا تھا