پاکستان شائع 24 مارچ 2024 01:04pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کسی بھی جگہ احتجاج کی جازت نہیں دی جا سکتی، ضلعی انتظامیہ
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 12:30pm ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کی توہین عدالت کیس میں سزا معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست گزاروں کی سزا کو 7 مئی تک معطل کیا ہے
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 05:04pm توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد کی سزا کا فیصلہ معطل جب توہینِ عدالت کی کارروائی ہوتی ہے تو معافیاں مانگتے ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 05:13pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سزا کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر نیا بینچ تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن کل سماعت کریں گے
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 02:07pm توہین عدالت کیس فیصلے کیخلاف ڈپٹی کمشنر اسلام آباد و دیگر کی اپیلیں سننے والا بینچ ٹوٹ گیا ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیس میں اپیل کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل دیا جائے گام، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 04:18pm ڈی سی اسلام آباد کی توہین عدالت کیس میں سزا کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر بینچ تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ 4 مارچ کو انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 01:04pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کیس میں 6 ماہ قید، عرفان نواز نے اپیل کردی فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سُنایا۔ ڈپٹی کمشنر نے پی ٹی آئی رہنماوں کی نظر بندی کا حکم جاری کیا تھا
پاکستان شائع 21 فروری 2024 01:14pm توہین عدالت کیس: غیر مشروط معافی مسترد، ڈی سی اسلام آباد کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ڈی سی اسلام آباد کو دوسرے شوکاز نوٹس کا پیر تک جواب جمع کرانے کا حکم، فیصلہ محفوظ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 06:31pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی فوری گرفتاری اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کے احکامات جاری اسلام آبا ہائیکورٹ میں شہریار آفریدی کے خلاف تھری ایم پی او آرڈر پر توہین عدالت کیس کی سماعت
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 10:17am ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ایم پی او جاری کرنے کا اختیار بحال جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد کا ایم پی او جاری کرنے کا اختیار غیرقانونی قرار دیا تھا
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 11:27am ڈپٹی کمشنر تھری ایم پی او جاری نہیں کرسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا تھری ایم پی او اختیارات کا ایم پی او 18، 1980 کا قانون غیر قانونی قرار
شائع 25 دسمبر 2023 04:49pm آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ: نگراں وزیراعظم نے متبادل افسروں کے نام طلب کر لیے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کا اسٹبلشمنٹ ڈویژن کو خط
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 04:32pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کیخلاف توہین عدالت کیس میں بڑی پیشرفت عدالت اختیارات سے تجاوز کرکے ایم پی او جاری کرنے کا کیس 16 جنوری سے روزانہ کی بنیاد پر سنے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2022 12:55pm اسلام آباد اور پنجاب میں مارکیٹس اور بازار جلدی بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری مارکیٹس اور بازار 9 بجے، ریسٹورنٹس اور کھانے پینے کی دکانیں رات ساڑھے 11 بجے بند ہوں گی، نوٹیفکیشن
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا