صحت شائع 20 جولائ 2022 03:40pm گرمی کا موسم آپ کے دانتوں کو کس طرح برباد کر رہا ہے؟ ہم میں سے شاید ہی کوئی ایسا ہوگا جو اس بات سے واقف ہو کہ درجہ حرارت میں تبدیلی ہمارے دانتوں کو کیا نقصان پہنچا سکتی ہے