دنیا شائع 30 اکتوبر 2024 08:57pm کملا ہیرس کی انتخابی ریلی میں ’جنات‘، تصاویر نے ہنگامہ مچادیا وائرل ہونے والی ویڈیو اگست کی ہے جب ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نے لاس ویگاس میں خطاب کیا تھا۔