دنیا شائع 27 فروری 2025 09:31am بھارتی یونیورسٹی میں طلبہ تنظیمیں کھانے کے اوپر آپس میں بھِڑ گئیں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے تاحال اس لڑائی پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا، بھارتی میڈیا
اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں چاند نظر آگیا، حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی