دنیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 12:49pm دہلی میں 100 مقامات پر بم حملوں کی دھمکی، اسکول خالی کرالیے گئے دہلی پبلک اسکول، مدر میری اسکول اور سنسکرتی اسکول کی بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جامع تلاشی لی