دنیا شائع 11 دسمبر 2024 09:22pm رنگ گورا نہ ہوا، کریم بنانے والی کمپنی پر 50 لاکھ روپے جرمانہ دہلی کے نکھل جین نے تین ہفتوں تک کریم استعمال کی، اشتہار میں شاہ رخ خان نے کام کیا تھا۔