پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 11:18am کراچی، ڈیفنس فیز 8 سے اغوا ہونے والے بزرگ بازیاب، دو اغوا کار ہلاک قیوم آباد سے سی ویو جانے والی سڑک پر چیکنگ کے دوران ایک مشکوک کار کو رُکنے کا اشارہ کیا گیا