پاکستان شائع 11 مارچ 2024 11:29pm نومنتخب کابینہ میں شامل وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے اسحاق ڈار وزیر خارجہ، خواجہ آصف وزیر دفاع ہوں گے