دنیا شائع 16 اکتوبر 2024 08:48am گہرے سمندر میں وہیل مچھلیاں دیکھنے کیلئے جانے والا شخص دوماہ بعد زندہ تلاش کرلیا گیا ریسکیو عملے نے سمندر میں ایک ربڑ کی کشتی میں بھٹکتا ہوا پایا