پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 11:46am ہر پیشی پر لوگوں کو بتانا پڑتا ہے میری ویڈیو ڈیپ فیک ہے، عظمیٰ بخاری ڈیپ فیک ویڈیوز کو خواتین کو بدنام کرنے کیلئے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات