دنیا شائع 06 نومبر 2024 05:47pm بائیکاٹ کام کرگیا، کوکا کولا کی فروخت میں بربادی کی حد تک کمی پاکستان میں 22.9 اور ترکیہ میں 12.2 فیصد گراوٹ، شیئرز کی قیمت بھی گرگئی۔
دنیا شائع 15 اپريل 2024 04:20pm ٹیسلا سے 15 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ ایلون مسک نے منافع کی ادائیگی اور انکریمنٹ روک دیا، مینیجرز کو فہرستیں تیار کرنے کی ہدایت