دنیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 11:55pm برہان وانی کی آٹھویں برسی، مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن برہان وانی مزاضمت کی علامت تھے، انہوں نے کشمیر کی تحریکِ حریت میں نئی روح پھونکی، 8 جولائی 2016 کو شہید کردیے گئے۔
’خانہ کعبہ کی چھت پر کھڑے ہو کر بھی کچھ کہیں تو لوگ یقین نہیں کریں گے‘، گنڈاپور کی واپسی پر پی ٹی آئی سے آوازیں اٹھنا شروع