دنیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 12:53am بیماری والے مچھروں کی آبادی روکنے کیلئے انہیں بہرا کرنے کا منصوبہ ڈینگی کا پھیلاؤ روکنے سے متعلق یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین کا تجربہ کامیاب رہا ہے۔