دنیا شائع 17 اپريل 2024 10:28pm خاتون قرض کیلئے ’مردہ‘ انکل کو لے آئیں، بینک انتظامیہ کی ہوائیاں اُڑ گئیں خاتون کو قرض حاصل کرنے کیلئے ایک شریک دستخط کی ضرورت تھی