پاکستان شائع 17 مارچ 2025 02:48pm آبی ذخائر میں تشویشناک صورتحال ، تربیلہ میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک گر گئی دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں 50 فیصد کمی ، فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ
بلوچستان کا 16 روز سے معطل ٹرین کا رابطہ بحال، دہشتگردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس پشاور کینٹ سے کوئٹہ روانہ، ٹرین میں 280 مسافر سوار ہیں