پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 03:22pm بنوں سے 3 لاشیں برآمد، جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 3 افراد قتل صوابی میں زبانی تکرار پر چچازاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 02:32pm اسلام آباد میں اپارٹمنٹ سے 2 خواتین اور ایک مرد کی لاشیں برآمد تھانہ شالیمار کی حدود ایف الیون ٹو الصفاء ہائٹس میں 2 خواتین اور لڑکے نے ڈانس پارٹی کی تھی
پاکستان شائع 26 اگست 2024 01:30pm بلوچستان کے علاقے بولان سے 6 افراد کی لاشیں برآمد اندازہ ہے مقتولین کو شناختی کارڈ چیک کرکے قتل کیا گیا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 09:50am بھلوال کے قریب موٹروے پر کار سے لاہور کی فیملی کے 4 افراد کی لاشیں برآمد لاشوں اور کار ڈرائیور عمر قاسم کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا، واقعے کی تحقیقات جاری
پاکستان شائع 16 اگست 2024 11:52am بلوچستان: چاغی میں بجلی کے کھمبوں سے بندھی 5 افراد کی لاشیں برآمد پانچوں افراد کو گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سے متصل آبادی والے علاقے میں گولیاں مارکر قتل کیا گیا، لیویز ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:06am بلوچستان کے ضلع ہرنائی سے 6 افراد کی لاشیں برآمد لاشیں پہاڑی علاقے سے برآمد ہوئی ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 03:44pm ٹانک سے اغوا پولیس اور ایف سی اہلکار کی ’گولیوں سے چھلنی‘ لاشیں برآمد دونوں اہلکاروں کو گزشتہ روز ٹانک کے علاقے علی خیل گاؤں سے ٹانک جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا