پاکستان شائع 11 جنوری 2025 03:36pm ڈپٹی کمشنر کرم کی ٹانگ میں لگی گولی نہ نکالی جاسکی، کندھے کے فریکچر کا آپریشن بھی نہ ہوسکا زخمی ڈپٹی کمشنر کے بیٹے سکندر محسود کی آج نیوز سے گفتگو