پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 04:48pm سپریم کورٹ کا ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کے پبلک اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا حکم دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ کیس کا 9 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 03:08pm پاکستان میں بہت سے کام بغیر قانون کے ہی ہوجاتے ہیں، چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈ کیس میں ریمارکس دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس میں وفاقی حکومت اور واپڈا سے معاونت طلب
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 03:44pm وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی عدالت نے رقم وفاقی حکومت کو دینے کے معاملے پر آڈیٹر جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کر دیا
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 09:53pm ڈیم کی تعمیر کیلئے جمع کی گئی رقم محفوظ ہاتھوں میں ہے، ثاقب نثار ہمیں اپنے اندر سے منافقت ختم کرنا ہوگی اور اپنی اناوں کو مارنا ہوگا، سابق چیف جسٹس
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 10:47am ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کے اختیارات کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ ڈیم فنڈز پر اگر اعتراض ہوتا تو اسٹیٹ بینک کو ہوتا، عدالت کے ریمارکس
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 11:11am پنجاب اسمبلی میں ڈیم فنڈزکی تحقیقات کے مطالبے کی قرارداد جمع چیئرمین نیب11 ارب روپے سے زائد فنڈزجمع کیے جانے کی تحقیقات کروائیں، قرارداد
پاکستان شائع 23 اگست 2022 05:00pm پی اے سی نے ڈیم فنڈ پر جوابدہی کیلئے ثاقب نثار کو طلب کرلیا ڈیم فنڈ سے متعلق اشتہارات پر 14 ارب خرچ اور 9 ارب اکٹھے ہوئے، بتایا جائے ڈیم فنڈ ڈیمز پر استعمال کیوں نہیں ہورہا
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید، ججز تعیناتی کے رولز میں اہم تبدیلیاں