دنیا شائع 24 جون 2024 09:11am روس میں چرچ اور یہودی عبادت گاہ پر حملے، ایک پادری اور 15 پولیس اہلکار ہلاک سیکیورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائیوں میں 5 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا، 2 گرفتار کرلیے گئے