دنیا شائع 15 اگست 2023 05:31pm روس میں پیٹرول پمپ پر دھماکا، 35 افراد ہلاک 80 سے زائد زخمی دھماکے سے قریبی عمارتوں اور کاروں کو نقصان پہنچا۔