لائف اسٹائل شائع 22 اگست 2024 02:38pm چکن کھانے پر والد کا بیٹی پر غصہ، لڑکی نے واٹس ایپ چیٹ شئیر کردی وہ ہمیشہ مجھ پر چیختے ہیں، والدہ سمیت ہم سب میں غلطیاں تلاش کرتے ہیں، لڑکی کا انکشاف