پاکستان شائع 10 جنوری 2025 09:57am ڈی چوک احتجاج، گرفتار 200 سے زائد مظاہرین کی درخواست کا فیصلہ اے ٹی سی کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے گزشتہ روز یہ فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 07:06pm 26 نومبر کے 200 لاپتہ لوگوں میں سے اب 54 رہ گئے، ہفتے تک مذاکرات میں پیشرفت ہوگی، گنڈا پور سول نافرمانی کی تحریک پر عمران خان سے مشاورت ہوئی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 10:50am عدالت نے وزیراعظم اور دیگر کے خلاف بیرسٹر گوہر کی کرمنل کمپلینٹ ابتدائی بحث کیلئے مقرر کردی بیرسٹر گوہر نے اپنی درخواست میں 12 شہید اور 38 زخمی کارکنان کی لسٹ فراہم کی ہے
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 02:58pm عدالت نے درخواست گزاروں کو ریاست کے رحم و کرم پر چھوڑ کر بنیادی حق سے محروم کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ ڈی چوک احتجاج کیس میں 41 ملزمان کو 14 روزہ شناخت پریڈ پر بھیجنے کے خلاف کیس میں فیصلہ جاری
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 01:42pm ڈی چوک سے گرفتار 19 ملزمان کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان کے انکشافات پر دیگر گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 03:46pm ڈی چوک سے گرفتار 17 پی ٹی آئی کارکنوں کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد اسلام آباد:عدالت نےملزمان کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 06:31pm ڈی چوک احتجاج میں کنٹینر سے گرایا گیا پی ٹی آئی کارکن وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گیا پی ٹی آئی کی جانب سے اس کارکن سے متعلق کچھ تفصیلات شیئر کی گئی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 04:49pm بشریٰ بی بی نے ٹھیک کیا یا غلط، علیمہ خان نے جواب دے دیا باقی قیادت کو بھی کنٹینر پر موجود ہونا چاہیے تھا، بہن بانی پی ٹی آئی عمران خان
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 02:58pm ڈی چوک احتجاج پر مقدمات: عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور جی ایچ کیو حملہ کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ
▶️ پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 09:49pm مطیع اللہ جان نے گرفتاری اور ’ریکارڈ غائب ہونے سے قبل‘ اسپتال میں کیا دیکھا؟ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اسپتالوں میں ریکارڈ کو چھپایا جارہا تھا، مطیع اللہ جان
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 03:24pm پی ٹی آئی بغیر کسی ثبوت کے لاشوں پر سیاست کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران 37 افغان شرپسندوں کے ساتھ ریکارڈ یافتہ مجرم بھی پکڑے گئے ہیں، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 03:08pm علی امین گنڈاپور کا لاکھوں کا قیمتی سامان غائب اجلاس میں اراکین اسمبلی سے پریشانی کا اظہار کیا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 01:10pm احتجاج میں توڑ پھوڑ: پولیس کا عمران خان کو نامزد مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس ٹیم اڈیالہ جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 01:18pm علیمہ خان اور عظمیٰ خان مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے دونوں بہنوں کو غیرقانونی طور حراست میں رکھا گیا، نعرے لگانے کا الزام ہے، کیا پاکستان میں یہ جرم ہوگیا ہے؟ وکیل نیاز اللہ نیازی
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 11:58am پی ٹی آئی احتجاج: گرفتار افغان بلوائیوں کے ہوشربا بیانات منظرعام پر آگئے افغان بلوائیوں نے انتشار اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی تمام حدیں پار کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 12:06pm عمران خان عدالت کی سہولت کا غلط استعمال کر رہے ہیں، حالیہ ہنگامہ آرائی پر ایک اور مقدمہ درج لیاقت باغ احتجاج پر درج مقدمات میں 25 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 01:29pm سلمان اکرم راجہ کی دہشت گری کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور پی ٹی آئی لاہور کے احتجاج کے 3 مقدمات میں بھی تحریک انصاف کے رہنما کی ضمانت منظور
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 11:46am جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنے کا الزام، گنڈا پور سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ سب انسپیکٹر کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ ترنول میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 10:15am جڑواں شہروں میں 4 روز بعد زندگی بحال، راستے کھل گئے، میٹرو سروس جزوی فعال اہم شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں، کنٹینرز کو سڑکوں اور پُلوں کے نیچے سے ہٹا کرسڑک کنارے رکھ دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 05:21pm پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد سے پولیس اہلکار کی شہادت: آج اسلام آباد پولیس کیلئے بہت غمگین دن ہے، آئی جی اہلکار حمید شاہ پر تشدد بھی کیا گیا جس سے وہ شہید ہوگئے، آئی جی ناصر علی رضوی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 07:27pm پی ٹی آئی احتجاج کے تین دنوں میں سیکڑوں کارکنان گرفتار، پکڑ دھکڑ آج بھی جاری عدالت نے تحریک انصاف کے گزشتہ روز لاہور سے گرفتار ہونے والے 70 کارکن رہا کردئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:35pm پی ٹی آئی جلسے میں شامل ریسکیو 1122 گاڑیوں کی تفصیلات طلب، ڈرائیور گرفتار چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی سیکرٹری ریلیف کو تفصیلات تحریری طور پر جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 03:13pm گنڈاپور کسی ادارے کی حراست میں نہیں، ان کی کے پی ہاؤس سے بھاگنے کی ویڈیو موجود ہے، وزیر داخلہ رینجرز اور پولیس نے کل ان کی گرفتاری کیلئے خیبرپختونخوا ہاؤس پر چھاپہ مارا لیکن وہ بھاگ گئے، محسن نقوی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 02:53pm عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں پر بغاوت اور دہشتگردی کے مقدمات درج مقدمے میں حماد اظہر، سلمان اکرم راجہ، غلام محی الدین، ایم پی اے شہباز، مسرت جمشید چیمہ، شیخ امتیاز، علی امتیاز، شبیر گجر نامزد
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 06:12pm علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا ہاؤس سے کہاں گئے، تصویر کی حقیقت کیا ہے علی امین گنڈا پور کے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق منظر عام پر آگئے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 01:44pm پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے زخمی پولیس اہلکار جاں بحق کانسٹیبل عبدالحمید شاہ نمازجنازہ آج دوپہر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں ادا کر دی گئی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 01:22pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی پر اسرار گمشدگی: انصاف لائرز فورم کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ سے رابطہ ہوا ہے، امید ہے چیف جسٹس آج کیلئے بینچ تشکیل دے دیں گے، ایڈووکیٹ جنرل
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 01:07pm پی ٹی آئی احتجاج: جڑواں شہروں سے رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ جاری، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال مظاہرین کی ممکنہ پیش قدمی روکنے کیلئے ڈی چوک میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے موجود ہیں
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 12:17pm وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر بیرسٹر سیف کا ردعمل آگیا مریم نواز کے پی ٹی آئی بارے بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 10:45am علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا، خواجہ آصف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ٹھیک ٹکر رہا ہے، وزیر دفاع